تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

روس نے تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ دیا

جنگ نیوز -
ماسکو …جنگ نیوز…روس نے تیل کی پیداوار میں سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ دیا? رواں ماہ کے دوران روس کی تیل کی پیداوار 10.11 ملین بیرل یومیہ کی ریکارڈ سطح تک پہنح گئی? اسی طرح روس نے مسلسل آٹھویں ماہ بھی تیل کی ریکارڈ پیداوار کا حجم برقرار رکھا? روس میں تیل کی ریکارڈ پیداوار سے اوپیک میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی? روس اویک کا رکن ملک نہیں تاہم روس کی تیل کی یومیہ پیداوار اوپیک میں شامل کسی بھی ملک سے سب سے زیادہے جبکہ ماہ اپریل میں سعودی عرب کی تیل کی پیداوار 8.05 ملین بیرل یومیہ رہی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.