تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مقناطیس کے ذریعے ڈپریشن کا علاج ممکن ہو گیا

جنگ نیوز -
نیو یارک…سی ایم ڈی…مقناطیس صرف لوہے کی چیزیں ہی اپنی جانب کھینچنے کی صلاحیت نہیں رکھتا ہے بلکہ اس کی مدد سے ڈپریشن کا علاج بھی کیا جاسکتا ہے? امریکہ میں ڈپریشن کے مریضوں پر کی جانے والی ایک تجرباتی تحقیق کے لئے بھی مقناطیس کا استعمال کیا گیا ہے? اس طریقہ علاج میں ڈپریشن کے مریضوں کو مقناطیس لگی ہوئی ایک خصوصی ہیلمٹ پہنائی گئی تھی جس کے بعد مقناطیسی لہروں کے ذریعے ان کا علاج کیا گیا? اس تجربے کے بعد ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ جن افراد پر ڈپریشن کش ادویات اثر کرنا چھوڑ دیتی ہیں ان کے لئے یہ طریقہ علاج سب سے زیادہ موثر ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.