تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی: گڈاپ ٹاؤن میں چھاپہ، ایک کلو وزنی بم برآمد

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی پولیس نے گڈا پ ٹاؤن کے علاقے میں چھاپہ مارکر ایک کلو گرام وزنی بم برآمد کرلیا? پولیس حکام کے مطابق کارروائی کالعدم مذہبی تنظیم کے گرفتارکارکنوں کی نشاندہی پر کی گئی،ملزمان نے دوران تفتیش بتایا کہ گڈاپ ٹاؤن میں چھپایاگیا بم شہرمیں دہشت گردی کی کارروائی میں استعمال کیاجاناتھا، گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.