تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

غیر قانونی داخلہ،امریکا میکسیکو سرحد پرگزشتہ سال417افراد ہلاک

جنگ نیوز -
واشنگٹن …فارن ڈیسک…2009میں غیر قانونی طور پر میکسیکو سے امریکا کی سرحد عبور کرنے کی کوشش میں417افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ? امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق2009میں امریکامیکسیکو کی سر حد کوغیر قانونی پار کرنے کی کوشش میں417افراد ہلاک کر دئیے گئے? 2008میں یہ ہلاکتیں390تھیں?بارڈر پٹرول حکام کے مطابق چار سال میں ان ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے?2008میں سرحد پر705022افراد کی گرفتاریاں ہوئی? تاہم 2009میں کم ہوکر یہ تعداد53800تک پہنچ گئی?






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.