5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ملک احمد رضا طاہر سی سی پی او لاہور تعینات ،احکامات جاری
جنگ نیوز -
لاہور…وزیر اعلی? پنجاب شہباز شریف نے ڈی آئی جی بہاولپورملک احمد رضا طاہر کو سی سی پی او لاہور تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں?لاہور کے موجودہ سی سی پی او لاہور پرویز راٹھور9مئی کوریٹائرہورہے ہیں جن کی جگہ ڈی آئی جی بہاولپور ملک احمد رضا طاہر کو سی سی پی او لاہور تعینات کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے ہیں?ملک احمد رضا طاہر اس سے پہلے ایس ایس پی لاہوراور ڈی آئی جی فیصل آبادبھی رہ چکے ہیں?وہ10مئی کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے? ملک احمد رضا طاہر کو گوجرہ واقعہ کے بعد فیصل آبادسے بہاولپورتبدیل کیاگیاتھا?