تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وفاقی حکومت ہمیش خان کی واپسی میں رکاوٹ نہ ڈالے،شہبازشریف

جنگ نیوز -
لاہور…وزیر اعلی? پنجاب شہباز شریف نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پنجاب بینک فراڈ میں ملوث مرکزی ملزم ہمیش خان کی امریکا سے واپسی میں رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں?اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی? پنجاب کاکہناتھا کہ امریکی عدالت ہمیش خان کی پاکستان کو حوالگی کے احکامات جاری کرچکی ہے لیکن وفاقی حکومت بالخصوص وزارت قانون ،پنجاب بینک کی مسلسل یاد دہانیوں کے باوجود اس کی واپسی کیلئے امریکی انتظامیہ کو مراسلہ نہیں بھیج رہی ?انہوں نے کہا کہ اگر اس معاملے میں مزید تاخیر کی گئی تو امریکی قانون کے تحت یہ واپسی ناممکن ہوجائے گی ?انہوں نے کہا کہ اس معاملے کاوزیر اعظم کوفوری نوٹس لینا چاہیے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.