تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

امریکی خاتون کی دنیا کی سب سے موٹی عورت بننے کی کوشش

جنگ نیوز -
ٹرینٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…امریکی ریاست نیو جرسی سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے دنیا کی سب سے موٹی عورت بننے کی کوششیں شروع کردی ہیں? بیالیس سالہ Donna Simpson جو دوبچوں کی ماں ہیں موٹاپے کا ریکارڈ قائم کرنے کے لیے روزانہ12ہزار کیلوریز استعمال کرتی ہیں?ڈونا کا وزن اس وقت 600پونڈ ہے اور وہ اسے ایک ہزار پونڈ تک پہنچا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں تاکہ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ان کا نام بھی شامل ہوجائے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.