تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بالی وڈ حسینہ کرینا کپور نے اشتہا ر کے لیے45لباس پہنے

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی وڈ حسینہ کرینا کپور نے ایک اشتہار میں 45لباس تبدیل کیے? گزشتہ دنوں ایک لیپ ٹاپ کے لیے اشتہار کی شوٹنگ کے دوران نے انہوں نے لیپ ٹاپ کے بدلتے رنگوں کے ساتھ لباس تبدیل کیے?کرینا کپور کے لیے یہ اشتہار بہت مشکل ثابت ہوا کیونکہ ہر اینگل میں لباس کی تبدیلی کے ساتھ انہیں سین دوبارہ فلمانا پڑرہا تھا?کرینا کا کہنا ہے کہ اس کمرشل کی شوٹنگ موشن کنٹرول کیمرے سے ہوئی جس کی وجہ سے انہیں شوٹنگ میں کافی مشکل پیش آئی?شوٹنگ کے دوران کرینا کو کم از کم 20کلو میٹر تک چہل قدمی کرنا پڑی جس کی وجہ سے ان کی ٹانگوں میں درد ہوگیا لیکن بالآخر16گھنٹے کی شوٹنگ کے بعد وہ اس اشتہار کو مکمل کرانے میں کامیاب ہوگئیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.