تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

بے ضرر سر سبز جھا ڑیو ں سے ڈھکی ہو ئی منفرد کار

جنگ نیوز -
ٹرینٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ کو ئی حرکت کر نے وا لی جا دوئی جھا ڑی نہیں بلکہ ایک ایسی منفرد گا ڑی ہے جسے مکمل طو ر پر بے ضرر جھا ڑیو ں سے ڈھک کر دلچسپ بنا یا گیا ہے?ایک ڈیزا ئنر کی تیا رکر دہ یہ گا ڑی شمسی توانا ئی سے چلا ئی جا تی ہے?اس گا ڑی میں کیمرا بھی نصب ہے جس کے ذریعے ارد گر د کے ما حو ل کو ریکا رڈ کر کے گا ڑی کے اندر مو جو د تین ما نیٹرز کے ذریعے دیکھا جاسکتا ہے?فا ئبر گلا س کے مٹیر یل وا لی اس گا ڑی کے نچلے حصے میں چھو ٹے ٹا ئر وا لی ایک ٹرالی بھی مو جو د ہے جو اسے حر کت دینے میں مدد دیتی ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.