تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

فیصل آبادمیں مبینہ پولیس مقابلہ، چار ڈاکو ہلاک

جنگ نیوز -
فیصل آباد…فیصل آباد کے نواحی علاقے میں مبینہ پولیس مقابلے میں چار ڈاکو ہلاک ہوگئے?پولیس ذرائع کے مطابق چھ سے زائد ڈاکو تھانہ لنڈیاں والا کے حدود میں واقع چھ سو پینتالس گ ب میں لوٹ مار کی نیت سے داخل ہوئے تھے کہ وہاں کے لوگوں نے مزاحمت کی اور پولیس کو بھی اطلاع دی?جس پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ?او رپولیس اور ڈاکوں میں فائرنگ کاتبادلہ ہوا جس میں چار ڈاکو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے اور ان کے باقی ساتھی فرار ہوگئے ?پولیس نے مرنے والے ڈاکوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال جڑاں والہ منتقل کردیا?تاہم ابھی تک کسی بھی ڈاکو کی شناخت نہیں ہو سکی ہے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.