تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک بار پھر ڈیڈ لیول پر پہنچ گئی

جنگ نیوز -
لاہور…تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح ایک بار پھر ڈیڈ لیول پر پہنچ گئ? محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد96ہزار700کیوسک اور اخراج ایک لاکھ6ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا جس سے پانی کی سطح 1378 فٹ ہوگئی ? دوسری جانب منگلا ڈیم میں پانی کی آمد51ہزار861کیوسک اور اخراج ہزار کیوسک ریکارڈ کیا گیا ? منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 1158فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ24لاکھ ایکڑ فٹ ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.