تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

مسعود چشتی کی بطور سیکریٹری قانون تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

جنگ نیوز -
لاہور…مسعود چشتی کی بطور سیکریٹری قانون تقرری لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی? درخواست گذار نے مو?قف اختیار کیا ہے کہ یہ تقرری اقرباپروری کی بنیادپر کی گئی ، مسعودچشتی سیکریٹری قانون کے عہدے کی اہلیت نہیں رکھتے اور وفاقی وزیرڈاکٹر بابراعوان کے جونیر ہیں لہذا اس تقرری کو کا لعدم قرار دیا جائے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.