5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
پہلا ٹیسٹ:جنوبی افریقی ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف352رنز بنا کر آو?ٹ
جنگ نیوز -
پورٹ آف اسپین…جنوبی افریقا کی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں 352رنزبناکرآؤٹ ہوگئی،فاسٹ بولرسلیمان بین نے پانچ کھلاڑیوں کوآؤ?ٹ کیا?پورٹ آف اسپین میں جاری میچ کے دوسرے دن ویسٹ انڈیز نے اننگز کاآغاز70رنزتین آؤٹ سے شروع کیا?جنوبی افریقاکیپانچ کھلاڑی 107رنزپرپویلین لوٹ چکے تھے?لیٹ آرڈربیٹسمینوں کی عمدہ کارکردگی نے مہمان ٹیم کی پوزیشن بہتربنادی?مارک باؤچر69،اے بی ڈی ویلیرز68،ایشول پرنس 57اورڈیل اسٹین39رنزبنانے میں کامیاب رہے?جنوبی افریقا کی ٹیم 352رنزبناکرآؤٹ ہوگئی?سلیمان بین نے پانچ اورشلنگ فرڈ نے تین وکٹیں حاصل کیں?