تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

عالمی مارکیٹس میں خام تیل کے سودے زوال پذیر ہونا شروع

جنگ نیوز -
نیو یارک…عالمی مارکیٹس میں خام تیل کے سودے کمی کا شکار نظر آہے ہیں? نیو یارک مرکنٹائل یکس چینج میں خام تیل جولائی کے سودے ایک ڈالر70 سینٹس کمی کے بعد73 دالر78 سینٹس پر ٹریڈ ہوئے جب کہ لندن برینٹ نارتھ سی کروڈ جولائی کے سودے94 سینٹس کمی کے بعد74 ڈالر35 سینٹس پر ٹریڈ ہوئے تجزیہ کاروں کے مطابق امریکہ میں آٹھ ماہ کے دوران پہلی دفعہ ریٹیل سیلز رپورٹ میں کمی دیکھی گئی جس کے باعث تیل کے سودے بھی اثر انداز ہوئے ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.