تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

کوئنز ٹینس میں ورلڈ نمبر ون رافیل نڈال کو اپ سیٹ شکست

جنگ نیوز -
لندن . . . ورلڈنمبرون رافیال نڈال کی فتوحات کوبریک لگ گیا، اسپنش اسٹارکوئنزٹینس ٹورنامنٹ کے کوارٹرفائنل میں شکست سے دوچار ہوگئے?لندن میں جاری ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں اسپین کے رافیال نڈال کامقابلہ ہم وطن فلیشیانولوپیزسے تھا،2003سے اب تک پانچ میچز میں لوپیز ، نڈال کے خلاف ایک سیٹ بھی نہیں جیت سکے تھے،لیکن اس بارلوپیزبہترفارم میں دکھائی دیے اورانہوں نے سات چھ اورچھ چارسے میچ جیت کرورلڈنمبرون کی چھٹی کردی?ایک اوراپ سیٹ اس وقت ہوا جب مارڈی فش نے اینڈی مرے کوہراکرکوارٹرفائنل میں جگہ بنالی?اسی روزکوارٹرفائنل میں مارڈی فش نے مائیکل لودرا کو ہراکر سیمی فائنل کے لیے بھی کوالی فائی کرلیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.