تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

زیریں سندھ میں چینی کی قیمت میں اضافہ، عوام پریشان

جنگ نیوز -
بدین . . . ضلع بدین سمیت زیریں سندھ کے دیگر علاقوں میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ہے ?چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے متوسط او ر غریب طبقہ شدید پریشانی کا شکارہے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے کو ظالمانہ اقدام قرار دیا ہے? حالیہ اضافے کی وجہ سے چینی کی50 کلو کی بوری28 سو روپے سے بڑھ کر تین ہزار روپے تک جا پہنچی ہے ?دکانداروں کا کہنا ہے کہ انہیں ہول سیل میں ہی چینی مہنگی مل رہی ہے جس کی وجہ سے دکاندار بھی چینی مہنگی فروخت کرنے پر مجبور ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.