تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

ملک کے وسطی،جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

جنگ نیوز -
کراچی . . . اگلے دو روز کے دوران ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے?صوبہ سندھ، بلوچستان میں اگلے دو تین روز کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا? تاہم آج شام یا رات آسلام آباد شمیت شمالی پنجاب گلگت بلتستان اور کشمیر بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے? اعلامیہ کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرما اور خشک رہا? جبکہ پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی? اسلام آباد18، جھنگ14،گڑھی دوپٹہ09 میں ملی میٹر بارش ریکارد کی گئی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.