تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام تک ملتوی کر دیا گیا

جنگ نیوز -
اسلام آباد . . . جنگ نیوز . . . قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کر دیا گیا? ہفتے کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پینل چیئرپرسن کے رکن عبدالقادر پٹیل نے اجلاس پیر کی شام 5 بجے تک ملتوی کر دیا? اجلاس میں پیر کو آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مزید بحث ہو گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.