تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پلا سٹک کے ’لیگو بلا کس‘ سے تیا ر کردہ فائر کرنے والی گن

جنگ نیوز -
آسٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…لیگو بلاکس صرف بچوں کے کھیلنے کے لئے ہی استعما ل نہیں ہوتے بلکہ ما ہر آرٹسٹ منفرد شا ہکا ر بنا نے کیلئے انہیں بطورِمیڈیم بھی استعما ل کرتے ہیں ?یہ تصا ویر کچھ ایسی بندوقوں کی ہیں جنھیں Jack Streatنا می آرٹسٹ نے پلا سٹک کے لیگو بلاکس کی مدد سے تیا ر کیا ہے?ان لیگو گنز کو عا م گنز ہی کی طرح مختلف پر زے جو ڑ کر مکمل کیا جا تا ہے جو لیگو بلا کسز کی بنی گو لیا ں بھی فا ئر کر تی ہیں ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.