تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

راول پنڈی میں سرچ آپریشن ،60سے زائد مشتبہ افرادزیر حراست

جنگ نیوز -
راول پنڈی…راول پنڈی میں پولیس نے تھانہ پیرودھائی کی حدود میں سرچ آپریشن کرکے ساٹھ سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ایس ایس پی آپریشنز احمد حسین چوہان کے مطابق سٹی پولیس آفسیر کی ہدایت پر یہ آپریشن ، فوجی کالونی ، اعوان کالونی اور قریبی علاقوں میں کیا گیا ? سرچ آپریشن کے دوران پولیس کے ساتھ ایلیٹ فورس، لیڈیز پولیس ، سی آئی ڈی اہل کاروں نے بھی حصہ لیا ، حراست میں لئے گئے مشتبہ افراد کو تھانہ پیرودھائی میں بند کردیا گیا ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.