5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
عالمی فٹبال کپ میں آج تین میچ کھیلے جائیں گے
جنگ نیوز -
جوہانسبرگ . . . عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2010 میں آج تین میچ کھیلے جائیں گے? پہلا میچ ورلڈ کپ فیورٹ جرمنی اور سربیا کے درمیان پورٹ الزبتھ میں، دوسرا سلوانیا اور امریکا کے درمیان جوہانسبرگ میں ہو گا، جب کہ تیسرے میچ میں انگلینڈ اور الجیریا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی?