تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

سلمان تاثیر کالاباغ ڈیم بنواکرسارے گناہ معاف کراسکتے ہیں،راناثناء

جنگ نیوز -
لاہور…پنجاب کے وزیرقانون رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ گورنرسلمان تاثیر کالاباغ ڈیم بنوا لیں تو ان کے سارے گناہ معاف ہوسکتے ہیں?پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہاکہ وہ کالاباغ ڈیم ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے انتہائی ضروری ہے تاہم اسے وفاق کی قیمت پر تعمیر نہیں کیا جاسکتا? انہوں نے کہاکہ گورنرسلمان تاثیر اگر کالاباغ ڈیم کے حامی ہیں اور وفاق کے نمائندے کی حیثیت سے اپنی بات منوا لیں تو ان کی بڑی کام یابی ہوگی?رانا ثنا اللہ نے کہاکہ اگر سلمان تاثیر سندھ اور وفاق کو کالا باغ ڈیم پر راضی کرلیں تو ان کے تمام گناہ دھل جائیں گے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.