5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43
شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں میزائل حملہ،تین ہلاک
جنگ نیوز -
میران شاہ…شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں ایک میزائل حملہ ہوا ہے جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں? ذرائع کے مطابق دو میزائل میر علی سے پانچ کلو میٹر دور انزر میں ایک گھر پرکیے گئے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے? فوری طور پر زخمیوں کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا?