تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

امریکا نے اسلام آباد کو پاک ایران گیس منصوبے سے خبردار کردیا

جنگ نیوز -
اسلام آباد… افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ ایران پر ممکنہ امریکی پابندیوں کے نتیجے میں پاک ایران گیس منصوبے میں شریک کمپنیز متاثر ہوسکتی ہیں?اسلام آباد میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے رچرڈ ہالبروک نے کہا ہے کہ ایران کے انرجی سیکٹر پر پابندیاں عائد کرنے کے لیے امریکی کانگریش میں قانون سازی کی جارہی ہے? اس وجہ سے پاکستان کو انتظار کرو اور دیکھوکی پالیسی پر عمل کرنا چاہئیے?? انہوں نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کا سنگین بحران ہے جس پر ہمیں تشویش ہے مگر اس معاملے پر پاکستان کو قانون سازی ہونے تک زیادہ وعدے نہیں کرنے چاہئیں ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.