تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:43

پشاور:نوجوانوں کے ڈوب کر ہلاک ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس

جنگ نیوز -
لندن…متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پشاور کے قریب دریائے کابل میں متعدد نوجوانوں کے ڈوب کر جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور فسوس کااظہار کیا ہے ? ایک تعزیتی بیان میں الطاف حسین نے ڈوب کر ہلاک ہونے والے نوجوانوں کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ? انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی? مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی? مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے ? (آمین)


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.