تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

مقبوضہ کشمیر،پاکستانی چینلز کی نشریات بند کر دی گئیں

جنگ نیوز -
سری نگر…مقبوضہ کشمیر کے مختلف حصوں میں پاکستانی ٹی وی چینلز کی نشریات بند کردی گئیں ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے بارہمولہ اور سوپور میں کیبل آپریٹروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پی ٹی وی ، جیوٹی وی ، اے آر وائی ، ڈان نیوز اور ایکسپریس ٹوئنٹی فور سیون اور نور ٹی وی کی نشریات فوری طورپر بند کر دیں۔






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.