تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

خواتین کی تلاشی کیلئے ملک بھر کے ایئر پورٹس پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب

جنگ نیوز -
کراچی…ملک بھر میں ایئرپورٹس پر خواتین کی تلاشی کی مانیٹرنگ کیلئے کیمرے نصب کر دیئے گئے ہیں اس مقصد کے لئیایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے خواتین کے سرچ کیبن میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے ہیں۔اس حوالے اے ایس ایف ذرائع کا کہنا ہے کہ کیمرے صرف رکارڈنگ کیلئے استعمال کیے جاتے ہیں، تاکہ کسی شکایت پر ان کیمروں کی رکارڈنگ دیکھی جاسکے ۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.