5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
امریکا میں ساحل پر پتھروں سے بنے پُراسرار مجسمے
جنگ نیوز -
نیویارک…سی ایم ڈی…نیو یا رک میں Staten Islandکے ساحل پر پتھروں سے بنے پر اسرار مجسمے ہر کسی کوحیران کر دیتے ہیں۔سا حل کی پٹی ان مختلف سا ئز کے لا تعداد پتھروں سے بنے منفرد مجسموں سے ڈھکی ہو ئی ہے۔یہ مجسمے قدرتی طور پر اس ترتیب میں رونما نہیں ہو ئے بلکہ ایک پا رک کا نگراں اس ساحل پر آکر ان مجسموں کو پتھروں سے تخلیق کرتاہے جو کہ دلچسپ ہو نے کے ساتھ ساتھ پُراسرار بھی نظر آتے ہیں۔