تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ہر تیک روشن اور شا ہد کپور بچو ں کو ڈا نس سکھا ئیں گے

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سی ایم ڈی . . . ہر تیک روشن اور شا ہد کپور اب بچو ں کو ڈا نس بھی سکھائیں گے ۔ لیکن یہ کام وہ کسی انسٹیوٹ کے لیے نہیں بلکہ ایک فلم کے لیے سر انجام دیں گے ۔ناچ میری جان نا چ نامی فلم کے لیے بھا رت کی کچی آ بادیوں سے دس بچے منتخب کیے جا ئیں گے جنہیں ہریتک رو شن ، شا ہد کپور ، سری دیوی اور مادھوری ڈکشٹ فلم کے لیے ڈا نس کی تر بیت دیں گے ۔فلم پر و ڈیو سر Shailendra Singh کا کہناہے اس فلم کے لیے پورے بھا رت کی کچی آ با دیوں میں آ ڈیشن کیے جا ئیں گے اور منتخب بچوں کو فلم میں کا م کا موقع ملے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.