5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
چین میں سات ٹانگو ں والے بکر ی کے بچے کی پیدائش
جنگ نیوز -
بیجنگ…سینٹرل مانیٹرنگ…چین کے صو بے جیلین میں ایک ایسا انوکھا بکری کا بچہ پیدا ہو ا ہے جس کی چا ر کے بجا ئے سات ٹانگیں ہیں جو کسی آ کٹو پس کی ٹانگوں کی ما نند چارو ں طرف پھیلی ہو ئی ہیں۔ یہ میمنا چا ر ٹا نگو ں پر چلتا ہے تاہم اس کی خوراک عام میمنو ں کی نسبت کئی گنا زیا دہ ہے ۔