5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44
پچاس فٹ لمبا دنیا کا سب سے بڑا اسکیٹ بورڈ
جنگ نیوز -
آسٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ افراد خو دکشی کے ارادے سے ہر گز نہیں نکلے بلکہ یہ دنیا کے سب سے بڑے اسکیٹ بور ڈ پر اسکیٹنگ کا لطف اٹھا رہے ہیں ۔پچا س فٹ لمبا یہ دنیا کا سب سے بڑا اسکیٹ بو ر ڈ ہے جس پر سوا ری کر نا کسی خطرناک ایڈونچر سے کم نہیں۔اس اسکیٹ بورڈ پر بیک وقت بیس سے زائد لو گ سوار ہو کر اسکیٹنگ کا لطف اٹھا سکتے ہیں ۔