تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

فرانس:پاکستانی کمیونٹی کی پنجاب اسمبلی کی قرارداد کی مذمت

جنگ نیوز -
پیرس…رضا چوہدری/نمائندہ جنگ…فرانس سمیت یورپ بھر کے ممالک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی صحافی بھائیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے خلاف قرارداد اورصحافتی فرائض وسرگرمیوں پر پابندیاں لگانے کی مجوزہ قانون سازی کے خلاف بھرپور احتجاج کر رہی ہے۔ فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی اس قراد داد کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسکی فوری واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.