تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پریانکا چوپڑا پرجنگ فوڈ کھانے پر پابندی

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا پرJunk Food کھانے کی پابندی لگادی گئی ہے لیکن اس پرپریانکا کے مداحوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ ان پر اس پابندی کی وجہ موٹا پا یا کچھ اور نہیں بلکہ اس کا مقصد ان کےStaminaکو برقرار رکھنا ہے۔ذرائع کے مطابق پریانکاآئندہ ہفتے اپنے شو Fear Factor ”خطروں کے کھلاڑی“کی عکس بندی کا آغاز کرنے والی ہیں ۔اس شو میں انہیں سخت اور محنت طلب Stuntsپرفارم کرنے ہوں گے جس کے لیے فٹنس ماہرین نے ان کی Junkفوڈ کھانے پر پابندی لگادی ہے ۔واضح رہے کہ بھارت کے ایک نجی چینل پرنشر ہونے والے اس شو کی عکس بندی برازیل میں ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.