تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

خلیج میکسیکومیں کنویں سے تیل کا اخراج روکنے کیلئے اہم تجربات معطل

جنگ نیوز -
میکسیکو سٹی . . . جنگ نیوز . . . برٹش پیٹرولیم نے خلیج میکسیکومیں کنویں سے تیل کے اخراج کوروکنے کیلئے اہم تجربات معطل کردئیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی کوسٹ گارڈ کے سابق سربراہ ایڈمرل تھاڈ ایلن نے بتایا کہ توانائی کے وزیر اور دیگرماہرین کے ساتھ صلاح ومشورے کے بعد تجربات تاخیر سے کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے،تاکہ اس کنویں پرکیپ لگانے کی کارکردگی کامزید جائزہ لیا جاسکے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.