تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

امریکا میں دنیا کا سب سے بڑا چا کلیٹ فوارہ

جنگ نیوز -
لاس ویگاس…سی ایم ڈی…فوارے تو بہت سے ہو تے ہیں لیکن امریکی شہر لا س ویگا س میں دنیاکا سب سے بڑا چا کلیٹ کا فوارہ قائم کیا گیا ہے جس سے پانی کے بجائے پگھلی ہو ئی چا کلیٹ بہتی ہے۔یہ فوّارہ ستا ئیس(27) فٹ اونچا ہے جس میں سا ڑھے نو سو کلو گرا م سے زا ئد چاکلیٹ اور دو دھ بھر ا ہو ا ہے ۔اگر آ پ چاکلیٹ کے شوقین ہیں تو اس فوّارے کو دیکھنا ا ٓ پ کے لیے انتہائی دلچسپی کا باعث ہو گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.