تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

عامر خان نے نئی فلم”دھوم3“ سائن کر لی؟

جنگ نیوز -
ممبئی…سی ایم ڈی…بالی وڈ ہدایت کار یش راج چوپڑا نے مسٹر پرفیکٹشنٹ عامر خان کو اپنی نئی آنے والی فلم ”دھوم3“ میں سائن کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق عامر خان کی جانب سے معروف موسیقارGustavo Santaolallaکے لیے دی جانے والی پارٹی میں ہی یش راج کی موجودگی اس بات کی طرف اشارہ تھی کہ شایدعامر خان ر یش چوپڑا کی ”دھوم 3“کا اہم حصہ بنانے کی تیاری کررہے ہوں۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یش راج نے فلم کا اسکرپٹ بھی عامر خان کو دیا ہے۔واضح رہے کہ فلم”دھوم“ 1 اور2کی طرح ”دھوم3 “ میں بھی ابھیشک بچن،ادوے چوپڑا اور ہریتھک روشن مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔اب عامر خان اس مشہور سیریز میں کتنی دھوم مچا پاتے ہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.