تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

پاکپتن میں دیہاتیوں اور ڈاکووٴں میں مقابلہ،2زخمی، ایک گرفتار

جنگ نیوز -
پاکپتن …پاکپتن کے نواحی گاؤں میں دیہاتیوں اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ میں دو ڈاکو زخمی جبکہ ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں پولیس نے گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق 12ایس پی چک بلوچاں میں ڈاکو ایک زمیندار کے گھر ڈکیتی کرنے آئے تھے کہ وہاں پر موجود ایک شخص نے انہیں دیکھ لیا اور شور مچا دیا جس پر مقامی لوگ اسلحہ سے لیس ہوکر موقع پو پہنچ گئے ۔ ڈاکوؤں اور دیہاتیوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے دو ڈاکوں زخمی ہوگئے اور ایک کو پولیس نے موقع پر پہنچ کر گرفتار کرلیا اور اسے اسپتال میں داخل کروادیا. تھانہ صدر سٹی پاکپتن میں مقدمہ درج کرلی

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.