تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

سی آئی اے نے ایرانی سائنسدان کو 50ملین ڈالر کی پیش کش کی تھی

جنگ نیوز -
واشنگٹن…فارن ڈیسک… سی آئی اے نے ایرانی سائنس دان سے ایرانی ایٹمی پروگرام کی معلومات کے بدلے پچاس لاکھ ڈالر ادا کیے ۔برطانوی اور امریکی خبر رساں اداروں نے واشنگٹن پوسٹ کی خبر کے حوالے سے کہا ہے کہ ایرانی سائنسدان ،جس نے دعویٰ کیا کہ اسے امریکی ایجنٹوں نے اغوا کر لیا تھا ، کو ایرانی نیوکلیئر پروگرام کے بارے معلومات حاصل کرنے کے لیے امریکی سی آئی اے نے5ملین ڈالر ادا کیے ۔ ایرانی سائنس دان شرم امیری کا اپنے وطن واپس پر ایک ہیرو کی طرح استقبال کیا گیا جس میں اس نے دعویٰ کیا کہ امریکا نے امریکا میں قیام کے لیے 50ملین ڈالر کی پیش کش کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.