تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بھارتی فلم ”لمحہ“ کی مشرق وسطیٰ میں نمائش پر پابندی عائد

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سی ایم ڈی . . . وادی کشمیر کے مو جودہ حا لات پر بنا ئی گئی بھا رتی فلم "لمحہ "کی مشرقی وسطیٰ میں نما ئش پر پا بندی عائدکر دی گئی ہے۔اس سے قبل اس فلم کے کشمیر میں منعقد کردہ پر یمئیر کو بھی منسو خ کر دیا گیا تھا اور متوقع ہے کہ پا کستا ن میں بھی سنسر بو رڈ کشمیر کے موضوع پر بننے والی اس متنا زعہ فلم کی عام نمائش کیلئے اجازت نہ دے۔ریلیز سے پہلے تنا زعات کا شکا راس فلم میں سپر اسٹا ر سنجے دت، بپا شا با سو ،انوپم کھیر اور راہول کپور جلوہ گر ہورہے ہیں جس میں بپا شا با سونے ایک کشمیری لڑکی کا کر دار ادا کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.