تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

نا کا رہ لکڑی کے ٹکڑوں سے تخلیق کردہ ڈائنا سور کا مجسمہ

جنگ نیوز -
آسٹن…سینٹرل مانیٹرنگ…نا کا رہ پلا سٹک اور لو ہے کے مٹیریل کی اشیا ء سے تو بہت سے مجسمے تیا ر کیے جا تے ہیں لیکن یہ تصا ویر ایک ایسے ڈا ئنا سور کے مجسمے کی ہیں جسے ناکارہ لکڑی کے ٹکڑوں سے تیا ر کیا گیا ہے۔یہ لکڑی کا مجسمہ 22فٹ اونچا اور 122فٹ لمبا ہے جسے امریکی ریا ست Vermontکے پوسٹ میلز ائر پورٹ کے احا طے میں رکھا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.