تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

معروف راک بینڈ ’بیٹلز‘ کی نایا ب تصاویر عنقریب نیلامی کے لیے پیش

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…مشہور زمانہ راک بینڈ بیٹلز(Beatles)کی نایاب تصاویر نیلامی کے لیے پیش کی جائیں گی ۔ یہ تصا ویر ان کی ایک فین نے 1960 کی دہا ئی میں لی تھی اور انسٹھ (59) سالہ Sue Baker اب اسے نیلا می کے لیے پیش کر یں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.