تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بھارتی چڑیا گھر میں ہاتھی نے کر لی چھپکلی سے دوستی

جنگ نیوز -
نئی دہلی…سینٹرل مانیٹرنگ…کیا آپ نے کبھی سوچا ہے جنگل کا سب سے بڑا جانور ننھی سی چھپکلی کو دوست بناسکتا ہے۔اگر نہیں تو دیکھیے بھارت کے ایک نیشنل پارک میں موجو یہ ہاتھی کس انداز میں ایک چھپکلی کو سونڈ میں دبائے اس سے من پسند کھلونے کی طرح کھیل رہا ہے۔ میناکشی نامی یہ ہاتھی کئی دن تک اس چھپکلی کو پیٹھ پر بٹھائے سیر بھی کرواتا رہا اور سونڈمیں پکڑ کر اچھالتے ہوئے اس سے کھیلتا بھی رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.