تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

بچوں کی پرام اب چلانے والے کی بھی سواری بن گئیں

جنگ نیوز -
نیویارک…سینٹرل مانیٹرنگ…چھوٹے بچوں کو پارک میں ٹہلانے والی خواتین کے لئے بچوں کی ایسی جدید پرام تیار کی گئی ہیں جن میں اسٹرالر کو دھکیلنے والوں کے لئے بھی خصوصی اسکوٹرموجود ہے۔اس Scooter Strollerکو Roller Buggy کا نام دیا گیا ہے جس کے نیچے ایک بڑے اسکیٹ بورڈ جیسا پرزہ نصب ہے جس پر چلانے والا شخص گاڑی کو دھکیل کر خود بھی کھڑا ہوسکتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.