تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

عراق: ہوٹل میں آگ لگنے سے 29افراد ہلاک

جنگ نیوز -
بغداد…عراق میں ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے29 افراد ہلاک ہوگئے ۔ حکام کے مطابق آگ عراق کے شمالی شہر سلیمانیہ کے ایک ہوٹل میں رات گئے لگی ۔ اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے میں29 افراد ہلاک ہوئے جن میں عورتیں ، بچے اور غیر ملکی بھی شامل ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.