تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

ہنگو : ٹل روڈ پر پولیس وین پر بم حملہ ،تین اہلکار زخمی

جنگ نیوز -
ہنگو…ہنگو میں ٹل روڈ پر پولیس وین پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے ۔ڈی پی اور عبد الرشید خان کے مطابق ہنگو کے علاقے بکٹو میں پولیس وین معمول کے گشت کے دوران سٹر ک کے کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم سے ٹکرا گئی ۔دھماکے میں وین کو شدید نقصان پہنچا اور اس میں سوار تین اہلکار زخمی ہوگئے ، زخمی اہلکاروں کو ہنگو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.