تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

آج ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان

جنگ نیوز -
سنگاپور…آج ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتوں میں ملا جلا رحجان دیکھا جارہا ہے۔نیو یارک مرکنٹائل ایکس چینج میں اگست کے سودے9 سینٹس کمی کی بعد 76ڈالر53 فی بیرل جبکہ لندن برینٹ ستمبر کے سودے سات سینٹس اضافے کے ساتھ76ڈالر دو سینٹس پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے۔ماہرین کے مطابق امریکا کے معاشی اعدادوشمار کے حوصلہ افزا نتائج نہ آنے کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہورہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.