تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

گراموفون ریکارڈز سے تخلیق کردہ وا ل کلاک

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…وال کلاک ہر گھر کی ضرورت ہو تی ہے ۔ یہ تصاویر کچھ ایسی منفرد وال کلا ک کی ہیں جنھیں مکمل طو ر پرپرانے میوزک ریکارڈز سے تیا ر کیا گیا ہے۔میوزک ریکا رڈز کو لیزر کی مدد سے مختلف اشکا ل جیسے پینگوئن،پستول،چھتری،گائے،جوتا،خرگوش،کیتلی اورکر سی میں کا ٹ کر تیا رکیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.