تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

معذور افراد کے لیے کام یاب ’بایونک لیگز‘ تیار کر لی گئیں

جنگ نیوز -
ویلنگٹن…وہیل چیئر کا استعمال کر نے والے افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ اب نیوزی لینڈ کے سائنس دانوں نے ایسی بایونک لیگز بنا لی ہیں جن کی مدد سے باآسانی چلا جا سکتا ہے ۔ نیوزی لینڈ کی ایک کپمنی کے ماہرین نے وہیل چیئر استعمال کرنے والے معذور افراد کے لیے ایسی روبوٹک لیگز بنا ئی ہیں جن سے وہ عام لوگوں کی طرح چل پھر سکتے ہیں۔ 38 کلو وزنی یہ مشین ری چارج ایبل بیٹری سے چلتی ہے ۔ ماہرین نے ان بایونک لیگز کا کام یاب تجربہ کرنے کے بعد اسے بہت کارآمد ایجاد قرار دیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.