تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

چین اور جرمنی میں آٹو و پاور انڈسٹری کے حوالے سے سمجھوتے

جنگ نیوز -
بیجنگ…چین اور جرمن کمپنیوں نے ٹرک اور بجلی کے آلا ت بنانے کے حوالے سے اربوں ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کردیئے ہیں۔یاد رہے کہ ان دنوں جرمن چانسلر انجیلا مارخیل چین کے چار روزہ دورے پر ہیں اور انکے ہمراہ بڑی بڑی جرمن کارپوریشنز کے چیف ایگزیکیٹوز بھی موجود ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.