تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:44

چین :انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

جنگ نیوز -
بیجنگ…چین میں انٹر نیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے ،اور اب سرکاری ذرائع کے مطابق ایک تہائی چینی آبادی انٹر نیت کا استعمال کررہی ہے۔چائنا انٹر نیٹ انفارمیشن سینٹر کے مطابق موبائل فون کے ذریعے آن لائن ہونے والوں کی تعداد 277ملین ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.